يَقُولُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ عَاشِرِ مُبْتَدِئاً بِاسْمِ الإِلَهِ الْقَادِرِ
عبد الواحد بن عاشر کہتے ہیں، ابتدا کرتے ہوئے اللہ قادر کے نام سے
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَلَّمَنَا مِنَ الْعُلُومِ مَا بِهِ كَلَّفَنَا
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں وہ علوم سکھائے، جس کا ہمیں مکلف بنایا۔
صَلَّى وَسَلَّمَ عَلَى مُحَمَّدِ وَآلِهِ وَصَحْبِهِ وَالْمُقْتَدِي
درود و سلام ہو حضرت محمد ﷺ پر، اور آپ کے اہلِ بیت، صحابہ کرام اور پیروکاروں پر۔
وَبَعْدُ فَالْعَوْنُ مِنَ اللَّهِ الْمَجِيدْ فِي نَظْمِ أَبْيَاٍت لِلاُمِّيِّ تُفِيدْ
اس کے بعد: تمام مدد اللہ عظیم (کی طرف) سے ہے۔ اس منظوم کلام میں جو ناخواندہ لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں گے۔
فِي عَقْدِ الْأَشْعَرِي وفِقْهِ مَالِكْ وَفِي طَرِيقَةِ الْجُنَيْدِ السَّالِكْ
عقیدہ میں امام اشعری ، اور فقہ میں امام مالک اور تصوف میں جنید (بغدادی )کے طریقہ پر ۔